میم معقد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (خطاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے : م۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (خطاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے : م۔